نئی دہلی 7 فر وری ( ایجنسیز) د ہلی میں آ ج صبح 8 بجے سے ووٹ ڈا لنے کا آ غا ز ہو گیا ہے نا ئب صدر حا مد ا نصا ری ‘ کا نگریس صدر سو نیا گا ندھی ‘ آ پ لیڈر ا رو ند کیجریوا ل‘ بی جے پی کی چیف منسٹر کی امید وار کر ن بیدی اور مر کزی منسٹر ہر ش و ر دھن نے صبح سویر ے ا پنے حق ر ائے دہی سے ا ستفا دہ کیا ۔ الیکشن کمیشن نے بتا یا کہ صبح 9 بجے تک 5.64 فیصد را ئے د ہند و ں نے اپنے حق را ئے دہی سے ا ستفا دہ کر
لیا تھا ۔ آ پ لیڈ ر کیجریوا ل نے صبح 10 بجے بی کے د ت کا لو نی کے پو لنگ بو تھ پہنچ کر وو ٹ ڈا لا ۔ اس سے پہلے کیجریوا ل نے ٹو یٹ کیا جسمیں ووٹر س سے اپیل کی کہ وہ پا نی نہائیں اور عبا دت کر نے کے بعد سید ھے ووٹ ڈ ا لنے با ہر آ جا ئیں ‘ تمہا ری تقیناٰ جیت ہو گی ۔ دہلی ا سمبلی پو لنگ کے لئے 12 ہزا ر پو لنگ ا سٹیشنس بنا ئے گئے ہیں جبکہ 673 امید وا ر اپنی قسمت آ زما ئی کر ر ہے ہیں ۔ 64 سے زائد پو لیس جوا نو ں کو شفا ف پو لنگ کے لئے تما م شہر میں تعنا ت کیا گیا ہے ۔